Pinned
کبھی ناراض مت ہونا
کبھی ایسا جو ہوجاۓ
تمہاری یاد سے غافل
کسی لمحےجو ہوجاؤں
بنا دیکھےتری صورت
کسی شب میں جوسو جاؤں
تو سپنوں میں چلے آنا
کبھی ایساجو ہوجاۓ
جنہیں کہنا ضروری ہو
وہ مجھ سے لفظ کھوجائیں
انا کوبیچ مت لانا
میری آواز بن جانا
مگر ناراض مت ہونا❣️
00:00

