پرموشن ٹائم سٹارٹ
میرے فالوورز جن کے 1000 سے کم فالوورز ہیں حاضری لگوائیں تاکہ ان فالوورز کو پروموٹ کر سکوں
چلو شاباش حاضری لگاتے جاؤ اپنے ہینڈل کمنٹ کرو
#لعنتی_یہودی_عطاتارڑ
آپ اندازہ لگائیں کہ پاکستان کا سب سے بڑا آئینی عہدہ صدر کا ہے اور صدر افواج پاکستان کا سپریم کمانڈر ہے اس کو سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم استمعال کر کے کہنا پڑ رہا کہ میں نے کوئی دسخط نہیں کئے یہ حالات ہیں پاکستان کے.
#ڈٹ_گیا_علوی
#کپتان_کو_جیل_سے_نکالو