user avatar
Rahat Ali
@1kfon
❤️ صرف اور صرف عمران خان ❤️
Faisalabad
Joined April 2022
Posts
  • user avatar
    اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ کبھی کبھار لوگوں کی اصلیّت اور چالاکیوں کا پتہ ہونے کے باوجود بھی خاموش رہ کر انسان صرف یہ دیکھتا ھے کہ ان کی آخری حد کیاھو سکتی ہے ٱللَّٰهُ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائےاورآسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے #X_promo
  • user avatar
    _*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_ صبح بخیر 🥀 دعائیں کروائی نہیں جاتیں، دعائیں لی جاتی ہیں۔ جتنی جلدی انسان اس حقیقت کو سمجھ لیتا ہے اتنی جلدی ہی اس کی دنیا اور آخرت سنورنے لگتی ہے🥀🥀 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ اَللّٰهُ أَكْبَر سُبحَانَ الله #X_promo
  • user avatar
    آج بنگلہ دیش کے علیحدہ ہونے کا غم شدت سے محسوس ہو رہا ہے اگر بنگلہ دیش الگ نہ ہوا ہوتا تو آج ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر 84 ارب ڈالر ہوتے 75 اُن کے اور 9 ہمارے #إلا_رسول_الله_يا_مودي
  • user avatar
    کل جب ٹکٹوں کا اعلان کیا جاۓ گا تو اس پر تنقید کرنے سے پہلے یہ سوچ لیجئے گا یہ وہی شخص ہے جس نے آپ کے لئے اپنا سب کچھ قربان کیا ,اور آپ صرف عمران خان کو ووٹ دیجیئے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم #وَرَفَعْنَا_لَكَ_ذِكْرَكَ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
  • user avatar
    اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه ﷲ پاک مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں اورسمندرکی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔ تلاوت قرآن کریم کرنے سننے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن صبح بخیر #X_promo
  • user avatar
    اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ ہم ہر حال میں اپنے لیڈر مرشد شہزادہ 🌹 عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور اِن شاءاللّٰه عزوجل کھڑے رہیں گے حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ #X_promo
  • user avatar
    ہائے !!!!!! 🙄کاش کوئی ایسا پودہ ہوتا 😐 یوں روز روز 40 روپے ضائع نا کرنے پڑتے 🙂 خیر آپ نہیں سمجھیں گے میرا دکھ 😌 #X_promo
  • user avatar
    اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ اے میرے مالک میرے کپتان جان مان آن پہچان کی حفاظت فرما اور جن کے ساتھ ظلم ہوا ہے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل اور اس پر اجر عظیم عطا فرما آمِین ثم آمِین یا رَبَّ العالَمِین #X_promo
  • user avatar
    اے میرے مالک میرے کپتان کی حفاظت فرما آمِین ثم آمِین یا رَبَّ العالَمِین #X_promo
  • user avatar
    ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں جنازے زندہ آدمی سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں، جہاں زبردستی کی شادی محبت سے زیادہ اور جسامت عقل سے زیادہ اہم ہے، ہم ایک ایسے بند خول ثقافت میں رہتے ہیں جسے ہر مواد سے نفرت ہے۔ #X_promo
  • user avatar
    اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ ٱللَّٰهُ آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب کرے آپ کی تمام پریشانیاں ، بیماریاں دورفرمائے آپ کو عزت دے آپ کے رزق میں برکت ڈالے آپ کو تمام آفات سے اور بری نظروں سے شیطان کے شر سے بچائے آپ کی تمام جائز حاجات کو پورا کرے #X_promo
  • user avatar
    _*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_ اے ربِ ذُوالجَلالِ* *وَالاِکرَام ہر صُبح طلوع ہونیوالے سُورج کو ہم سب کی *زندگیوں میں اپنی رحمتوں، برکتوں سے سب کی کامیابیوں اور بےشمار خوشیوں*کی خوشخبری کا مظہر بنا دے آمِین ثم آمِین یا رَبَّ العالَمِین #X_promo
  • user avatar
    یہ حالت ہے ان کی اور باتیں آسمان کو چھونے کی 🤣😂🤣😂🤣😂😂🤣🤣 #X_promo
  • user avatar
    زبردست میرے پاکستانیوں اس طرح ہم جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گے 😜😜😜😜😜🤗🤗🤗🤗🤗 #X_promo