user avatar
Aman Ullah khan
@1Aman77
Joined July 2021
Posts
  • user avatar
  • user avatar
    Replying to @ImranRiazKhan
    ہمیں قائد اعظم اور عمران خان کا آزاد اور خودمختار پاکستان چاہیے ہمیں چوروں اور امریکہ کا غلام پاکستان نہیں چاہیے
  • user avatar
    مہربانی کریں تعلیمی اداروں کو خراب نہ کریں، اگر احد چیمہ مالی مشکلات کا شکار ہیں تو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے اس کے بچوں کی فیس ادا کر دیں۔ شکریہ
  • user avatar
    Replying to @ImranRiazKhan
    عمران خان نے ملک میں نظام کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    Replying to @ImranRiazKhan
    عجیب دستان ھے ۔ غداروں نے وفاداروں پر آرٹیکل 6 کے لیے کمیٹی تشکیل دی ھے ۔ ھمارا ملک پہت بد نصیب ھے ۔ اکثر غداروں کو جنم دیتا ھے ۔ اور وفاداروں کو جلد دفن کرتا ھے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    Replying to @OfficialDGISPR
    سر جی آپ کی مہربانی ہوگی ہمیں ہمارا ہیرا آصف غفور لوٹا دیں ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    Replying to @ImranRiazKhan
    عمران خان ۔ عمران ریاض خان زندہ باد #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    Replying to @ImranRiazKhan
    اللہ پاک عمران خان اور اس کا ساتھ دینے والے تمام "محب وطن" لوگوں کو اپنی "رحمت" کے خصوصی سائے میں رکھے ۔۔ آمین یا رب العالمین 🇧🇫🇵🇰 #واپس_آرہاہے_عمران_خان
  • user avatar
    Replying to @MaryamNSharif
    میم آپکو کبھی سچ بولتے نہیں دیکھا کیا آپ کو شرم آتی ہے 🙃🤫
  • user avatar
    Replying to @MaryamNSharif
    اللہ سبحان تعالٰی شوکت خانم کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے جس نے ہمیں خوددار لیڈر عمران خان دیا !🇵🇰♥️
  • user avatar
  • user avatar
    Replying to @ImranRiazKhan
    میرے کپتان تسی گریٹ ہو میرے کپتان سے جیتنا بہت مشکل ہے
  • user avatar
    Replying to @ImranRiazKhan
    آج بنی گالا کے چوکیدار نے بتا دیا کہ چوکیدار چور نہ ہو تو کسی مائی کے لال میں اتنی جرات نہیں کہ وہ کچھ کرسکے ۔ یہ ھے حلالی چوکیدار چور کے ساتھ مل جانے والے چوکیدار حلالی ھو ہی نہیں سکتے
  • user avatar
    Replying to @ImranRiazKhan
    کپتان کی نقل اتارنے میں کوئی رہ تو نہیں گیا