﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹
#درود_وسلام
❣️جمعہ مبارک ❣️
یا ارحم الراحمین پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کے وسیلے ہماری زندگیوں کو پرسکون و آسان بنادیں اور ہم سب پر رحم فرمائیں کہ بے شک آپ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ہیں
آمین
@riffatwrites @Ashh_K21
𝐌𝐆 𝐚𝐳𝐢𝐳𝐮𝐦 💞
144.8K posts
Alhamdulilah for Everything 🙏
Proud Kashmiri ❣️ Pakistan 🇵🇰
ساری عزّتیں،
اورساری کامیابیاں،
صرف اللّہ ﷻ کی طرف سے ہیں
- Replying to @sadafsheriff35
- ﷽ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه فطرت آسان تھی مگر انسان نے. بناوٹ اور منافقت کے ساتھ رہنے کو ترجیح دی اِس لیے آج انسان جِی کر نہیں بلکہ تَھک کر مرتا ہے #Aziz_Writes 🌷 #عشق_حقیقی
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یارب العالمین ہمارے ویران دلوں کو اپنی رحمت و محبت سے آباد کردیں اور ہمیں ہمیشہ پیارے آقاﷺ️ کے بتائے ہوئے راستے پہ قائم رکھیں آمین ❥❁🌹םבםבﷺ🌹❁❥
- پی ٹی آئی کا ہر کارکن پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے. ایک دو لوگ پاک فوج نہیں ہیں. یہ ملک ہمارا ہے اور فوج بھی ہماری ہے. پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
- Replying to @rehminaaa @hash_mukarma and 2 othersاے خدا تیرے کن کے بغیر میں فقط خاک ہوں ♥️🔥 خدا پر یقین رکھو پھر راہیں وہاں سے نکلیں گی جہاں تمھارا وہم و گمان بھی نہیں جا سکتا #Aziz_Writes
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️جمعہ مبارک ❣️ یا ارحم الراحمین ہمارے عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہمارے رب! ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل کیجیے ہمیشہ اپنی رحمتوں،نعمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائیں آمین
- Account shadowban hai jab tak theek nain ho jata rts nain pahon ga
- Replying to @RS_Pti @shafqatmm1 and 11 othersبارشوں کے موسم میں ۔۔۔۔ تم کو یاد کرنے کی۔۔۔۔ عادتیں پرانی ہیں ۔۔۔ اب کی بار سوچا تھا ۔۔۔ عادتیں بدل ڈالیں ۔۔۔ پھر خیال آیا کہ ۔۔۔۔ عادتیں بدلنے سے۔۔۔ بارشیں نہیں رکتی۔۔۔ #Aziz_Writes 🌷
- تحریک انصاف والے آنلائن لوگ سامنے آجائیں ایک دوسرے کے فالورز بڑھاتے ہیں سو فیصد فالو بیک کرنے والے اپنا ہینڈل مینشن کریں 👇 #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- Replying to @Sakoon_meسنو جاناں تم واحد شخص ہو جس کے سامنےمیں بے بس دیکھائی دیتا ہوں۔ میں نہیں بلکہ دل بھی تمہارا انتظار کرتا ہے تم سے بات کرنا دل کو سکون دیتا ہے تم میری دھڑکنوں کا رقص ہو تم میری روح کا روباب ہو میرا دل جھک جاتا ھے خاموش ھو جاتا ھے موم ھو جاتا ھے کیونکہ مجھے تم سے محبّت ھے #نادی
- Replying to @HumaKiBaatein and @Huma_Liveاک حُسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا دل اُس کی محبت میں گرفتار ہوا تھا وہ روپ کہ جس روپ سے کلیاں بھی لجائیں وہ زلف کہ جس زلف سے شرمائیں گھٹائیں میخانے نگاہوں کے، اداؤں کے ترانے دے ڈالے مجھے اُس نے محبت کے خزانے ہاں مجھے ایسی لڑکی سے پیار ہوا تھا #Aziz_Writes 🌷
- مشکل وقت میں کھڑا رہنا جوانمردی ہے اور یہی کردار کے امتحان کا وقت ہوتا ہے
- آج عمران خان کے ہر دیوانے کو فالو بیک دوں گی مجھے فالو کر کے ریٹویٹ کرتے جائیں فالو بیک لیتے جائیں۔ شکریہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

