user avatar
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥
@11MD0
🇵🇰وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ
أبوظبي, الامارات العربية المتح
Joined March 2021
Posts
  • user avatar
    #انڈیا_تو_وڑ_گیا بیٹا اگر کپ🏆 ہمارا بھی نہیں رہا تو تمہارا بھی نہیں چلو شاباش گھر جاؤ
  • user avatar
    #آمد_رسولﷺ_مرحبا حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ اخلاق حسنہ و سیرت طیبہ کے اعتبار سے وہ منور آفتاب ہے، جس کی ہرجھلک میں حسن خلق نظر آتا ہے۔ @LegacyLeavers_
  • user avatar
    اسلام علیکم دوستو صبح بخیر زندگی
  • user avatar
    اسلام علیکم دوستو صبح بخیر زندگی
  • user avatar
    #آمد_رسولﷺ_مرحبا @LegacyLeavers_ محمد پر لاکھوں کروڑوں درودو سلام اللہ پاک ہم سب کو حضور پاک کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  • user avatar
    #آمد_رسولﷺ_مرحبا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تبلیغ اسلام کے لئے بستیوں اور بیابانوں میں اللہ کا پیغام پہنچایا، مخالفین کی سنگ زنی وسختیاں سہیں۔ @LegacyLeavers_
  • user avatar
    اسلام علیکم دوستو صبح بخیر زندگی
  • user avatar
    #آمد_رسولﷺ_مرحبا رسولِ کائنات، فخرِ موجودات محمد عربی  صلی اللہ علیہ وسلم کو خالق ارض و سما رب العلیٰ نے نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور اسوہٴ حسنہ بنایاہے اور آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ کو فطری طریقہ قرار دیا ہے۔
  • user avatar
    لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر یہ 4 عورتوں کا بیان
    00:00
  • user avatar
    اسلام علیکم دوستو صبح بخیر زندگی
  • user avatar
    اسلام علیکم دوستو صبح بخیر زندگی اے اللہ ہمیں بخش دے ہمارے گناہوں کو معاف فرما اے میرے پیارے رب العالمین ہمارے ہال پر رحم فرما ہم گناہ گار بندے ہمارے ملک پاکستان کو امن کا گہوارا بنا اے اللہ ہم سب تجھ سے رہمت کی بھیک مانگتے ہیں
  • user avatar
    #آمد_رسولﷺ_مرحبا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی وہ فرد کامل ہیں جن میں اللہ رب العزت نے وہ تمام اوصاف جاگزیں کئے ہیں جو انسانی زندگی کیلئے مکمل لائحہ عمل بن سکتے ہیں @LegacyLeavers_
  • user avatar
  • user avatar