اگلا وزیراعظم کون ؟
ری ٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے دیں۔
Zuبair
8,260 posts
32°10'N 74°12'E
Joined September 2016
- سکون قلب ملا ------ لذت حیات ملی در حبیبﷺ ملا تو ساری کائنات ملی #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
- السلام علیکم ❤️ ۔ اگر میری طرف سے کسی کو فالو بیک نہیں ملا تو وہ کمینٹ میں ID مینشن کر دے۔ شکریہ۔
- #Quran ان سے لڑو جب تک کہ فتنہ نہ مٹ جائے اور اللہ تعالٰی کا دین غالب نہ آجائے اگر یہ رک جائیں ( تو تم بھی رک جاؤ ) زیادتی تو صرف ظالموں پر ہی ہے ۔ #IsraeliTerrorism #Illegitimate_Israel #TLP_Promotion
- اِنَّ اللّٰہَ فَالِقُ الۡحَبِّ وَ النَّوٰی ؕ یُخۡرِجُ الۡحَیَّ مِنَ الۡمَیِّتِ وَ مُخۡرِجُ الۡمَیِّتِ مِنَ الۡحَیِّ ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ فَاَنّٰی تُؤۡفَکُوۡنَ. #صباح_الخير
- السلام علیکم ❤️ #صباح_الخير رَبَّنَآ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَـنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
- اور اس سے زیادہ اچھی بات والا کون ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک کام کرے اور کہے کہ میں یقیناً مسلمانوں میں سے ہوں ۔ نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہو جائے گا جیسے دلی دوست ۔ #Quran (41 . 33_34)












