انگلینڈ میں بھی! اپنے دوست بدل لیں ورنہ آپ ان لوگوں کی طرح رہیں گے جیسے آپ جانتے ہیں!

السلام علیکم ریحان بھائی
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔
ریحان بھائی میں انگلینڈ میں 2 سال سے رہ رہا ہوں۔
ایڈمن کی جاب کرتا ہوں ، کام اچھا ہے الحمد اللہ گزارا ہو رہا ہے۔
لیکن میں ساتھ کچھ اور بھی کرنا چاہتا ہوں۔

میں اپنے خاندان والوں سے کوئی ایسی بات کہ میں کاروبار کرنا چاہتا ہوں تو ان کی سوچ ٹیکسی یا ڈیلوری وین سے آگے نہیں جاتی اور زیادہ تر تو یہ کہتے ہیں کہ خوش قسمت ہو کہ آتے ہی اچھی نوکری مل گئی ورنہ تم سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ پہلے 3،4 سال ہوٹلوں میں یا ویئرہاوس میں کام کرتے ہیں۔ پھر کہیں گھر سے باہر دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔

ریحان بھائی مجھے ایسے یہاں انگلینڈ کے کسی ایسے سخی لوگوں سے ملوا دیں جو علم اور راستہ دکھانے میں بخل سے کام نہ لیں۔ کہ جہاں پہ میں کچھ سیکھ سکوں، گرو کر سکوں اور اپنی کمیونٹی کی خدمت کر سکوں۔
مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا، شکریہ۔
سلام
انگلینڈ میں بھی! اپنے دوست بدل لیں ورنہ آپ ان لوگوں کی طرح رہیں گے جیسے آپ جانتے ہیں! السلام علیکم ریحان بھائی امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔ ریحان بھائی میں انگلینڈ میں 2 سال سے رہ رہا ہوں۔ ایڈمن کی جاب کرتا ہوں ، کام اچھا ہے الحمد اللہ گزارا ہو رہا ہے۔ لیکن میں ساتھ کچھ اور بھی کرنا چاہتا ہوں۔ میں اپنے خاندان والوں سے کوئی ایسی بات کہ میں کاروبار کرنا چاہتا ہوں تو ان کی سوچ ٹیکسی یا ڈیلوری وین سے آگے نہیں جاتی اور زیادہ تر تو یہ کہتے ہیں کہ خوش قسمت ہو کہ آتے ہی اچھی نوکری مل گئی ورنہ تم سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ پہلے 3،4 سال ہوٹلوں میں یا ویئرہاوس میں کام کرتے ہیں۔ پھر کہیں گھر سے باہر دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں۔ ریحان بھائی مجھے ایسے یہاں انگلینڈ کے کسی ایسے سخی لوگوں سے ملوا دیں جو علم اور راستہ دکھانے میں بخل سے کام نہ لیں۔ کہ جہاں پہ میں کچھ سیکھ سکوں، گرو کر سکوں اور اپنی کمیونٹی کی خدمت کر سکوں۔ مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا، شکریہ۔ سلام
0 Comments 0 Shares 22 Views