ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
صبح بخیر
زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے، جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے.
الله کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں رحمت و بركات عطا فرمائیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں. اے پاک پروردگار ایمان کی دولت، صحت و تندرستی اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما.
آمین یارب العالمین
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. صبح بخیر زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے، جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے. الله کریم سے دعا ہے کہ وہ آپ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں رحمت و بركات عطا فرمائیں اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں. اے پاک پروردگار ایمان کی دولت، صحت و تندرستی اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما. آمین یارب العالمین
0 Comments 0 Shares 1 Views