محمد ارسلان صدیقی 25 اکتوبر بروز منگل کو جزوی سورج گرہن ہوگا جو پاکستان کے تمام شہروں میں فیصد کے حساب سے کہیں کم کہیں زیادہ نظر آئے گا ۔
کراچی میں جزوی سورج گرہن 39 فیصد تک نظر آئے گا یعنی چاند سورج کے 39 فیصد حصے کو چھپالے گا
جزوی سورج گرہن کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:58 پر شروع ہوگا اور شام 6:02 پر ختم ہوگا جبکہ 04:00 پر سورج گرہن عروج پر ہوگا

25 اکتوبر کے جزوی سورج گرہن کے بارے میں مکمل تفصیلات اس لنک پر دیکھیں:
https://www.timeanddate.com/eclipse/solar/2022-october-25

واضح رہے گرہن زدہ سورج کھلی آنکھوں دیکھنے سے آنکھوں کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
محمد ارسلان صدیقی 25 اکتوبر بروز منگل کو جزوی سورج گرہن ہوگا جو پاکستان کے تمام شہروں میں فیصد کے حساب سے کہیں کم کہیں زیادہ نظر آئے گا ۔ کراچی میں جزوی سورج گرہن 39 فیصد تک نظر آئے گا یعنی چاند سورج کے 39 فیصد حصے کو چھپالے گا جزوی سورج گرہن کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:58 پر شروع ہوگا اور شام 6:02 پر ختم ہوگا جبکہ 04:00 پر سورج گرہن عروج پر ہوگا 25 اکتوبر کے جزوی سورج گرہن کے بارے میں مکمل تفصیلات اس لنک پر دیکھیں: https://www.timeanddate.com/eclipse/solar/2022-october-25 واضح رہے گرہن زدہ سورج کھلی آنکھوں دیکھنے سے آنکھوں کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
0 Comments 0 Shares 1 Views