بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ انویسٹمنٹ کرنی ہے تو زراعت پر کرو ، باغات پر کرو
زمینیں خرید کر باغات لگاؤ ، اناج اگاؤ
اللّٰہ تعالٰی بھی خوش ہونگے اور مخلوق خدا کا بھی بھلا ہوگا کیونکہ زراعت اس ملک کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے

خدارا ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹ لیکر پراپرٹی ڈیلروں کی جیبیں مت بھرو ،
اس پراپرٹی مافیا کا بائیکاٹ کرو جو پاکستان کی سونا اگلتی زمینوں پر کنکریٹ کے جنگل بنا کر انہیں اجاڑ رہی ہے

To buy and manage professionally contact Tariq Tanveer and Sajid Sandhu Agriculturist or my brother Irfan Ahmed Allahwala

#copied
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ انویسٹمنٹ کرنی ہے تو زراعت پر کرو ، باغات پر کرو زمینیں خرید کر باغات لگاؤ ، اناج اگاؤ اللّٰہ تعالٰی بھی خوش ہونگے اور مخلوق خدا کا بھی بھلا ہوگا کیونکہ زراعت اس ملک کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے خدارا ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں پلاٹ لیکر پراپرٹی ڈیلروں کی جیبیں مت بھرو ، اس پراپرٹی مافیا کا بائیکاٹ کرو جو پاکستان کی سونا اگلتی زمینوں پر کنکریٹ کے جنگل بنا کر انہیں اجاڑ رہی ہے To buy and manage professionally contact Tariq Tanveer and Sajid Sandhu Agriculturist or my brother Irfan Ahmed Allahwala #copied
0 Comments 0 Shares 69 Views