محترم علماء کرام، مفتیان کرام اور محترم ذمہ دارانِ مدرسہ جات کراچی، میں کراچی میں خطبۂ جمعہ کی تیاری اور اسلامی تحقیق کے لیے چیٹ جی پی ٹی کے استعمال اس کی اچھائیاں اور برائیاں، قابلِ اخذ اور قابل رد مواد، اور چیٹ جی پی ٹی کے استعمال میں احتیاطوں کی ضرورت پر مشتمل جدید دور کا ایک اہم لیکچر دینے کے لیے پشاور سے کراچی آرہا ہوں۔ اور آپ کی شرکت کا متمنی ہوں۔
آپ حضرات اس مجلس میں شرکت کرکے اس کو خوب سے خوب تر بناسکتے ہیں۔
لیکچر مئی کے پہلے ہفتے میں کسی بھی دن متوقع ہے۔
لہذٓا جو حضرات شریک ہونا چاہیں وہ رابطہ فرمائیں۔
اس پروگرام کی کوئی فیس نہیں نہ ہی رجسٹریشن فیس ہے۔
لہذا اس مفید اور قیمتی معلومات سے فائدہ اُٹھائیں۔
مقام:
Social Media Incubator
Digital earning center - Shaheed e millat road Karachi
Via Abrar Khan Yousufzai

0 Comments
0 Shares
6 Views