ریحان اللہ والا
آپ مکمل فراڈ ہیں۔لوگوں کا جھانسا دیکر آپ فری لاسنگ میں لانا چاہتے ہیں۔ کرتے کراتے کچھ نہیں ہیں ہر وقت بس فری لاسنگ اور آن لائن ڈالر کمانے کی باتیں کرتے ہیں۔
کوئی بھی نہیں کما رہا نہ کمائے گا بس وقت ضائع کر رہے ہیں
بھلا آج تک کسی نے فری لاسنگ سے بھی پیسے بنائے ہیں
بس سب جھوٹ اور فراڈ ہے پاکستانی 1000 ڈالر کمانے لگے تو سارا قرضہ ملک کا ختم نہ ہو جائے
اس لئے مہربانی کیجئے مزید لوگوں کو جھوٹی تسلی نہ دیں کہ وہ فری لاسنگ سیکھیں اور باہر کی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کام کریں شکریہ
Via Meer Usama

0 Comments
0 Shares
6 Views