‏کل رات لاہور DHA ڈی ایچ اے فیز 6 کے اک گھر میں تین ڈاکو گھس آئے
‏خاتون سے کہنے لگے ہم آپ کے گھر کی ترتیب خراب نہیں کرنا چاہتے اور آپ کو نقصان بھی نہیں پہنچانا چاہتے
‏اس لئے ہم یہاں صوفے پہ بیٹھے ہیں جو بھی نقدی اور زیورات ہیں وہ یہیں لے آو
‏خاتون نقدی اور زیورات لے آئیں
‏ڈاکووں کا سرغنہ کہنے لگا اور وہ ہیرے کی انگوٹھی کہاں ہے جو تمہارے خاوند نے شادی کی سالگرہ پر تحفہ میں دی تھی؟
‏وہ چپ چاپ گئی اور وہ انگوٹھی لا کر انہیں دیدی
‏ وہ گھڑی بھی لیتی آو جو تمہاری بہن نے دوبئی سے بھیجی تھی
‏بہن کا دیا ہوا تحفہ ان کے حوالے کرتے ہووئے اس کی آنکھوں میں آنسو تھے
‏اب ہم لوگ " نیس کیفے" کی انسٹینٹ کوفی پئیں گے اور آپ سے اجازت چاہیں گے
‏کافی پیتے ہوئے سرغنہ بولا اب وہ کل کا بچا ہوا " پائن ایپل کیک " بھی لیتی آو
‏سب سامان ہاتھ میں لئے جانے لگے
‏تو خاتون نے ہچکچاتے ہوئے کہا آپ لوگ انتہائی پیشہ ور با اخلاق ڈاکو ہیں آپ کو ہمارے گھر کی اندر کی باتوں کا کیسے علم ہوا ؟
‏ڈاکووں کے سرغنہ نے اپنے چہرے پر نقاب درست کرتے ہوئے کہا محترمہ ہم آپ کے Facebook friend ہیں
‏اور باقاعدگی سے آپکی پوسٹ پڑھتے ہیں اور سٹیٹس چیک کرتے رہتے ہیں …

Sonch Samajh Kar Post dala karain !
‏کل رات لاہور DHA ڈی ایچ اے فیز 6 کے اک گھر میں تین ڈاکو گھس آئے ‏خاتون سے کہنے لگے ہم آپ کے گھر کی ترتیب خراب نہیں کرنا چاہتے اور آپ کو نقصان بھی نہیں پہنچانا چاہتے ‏اس لئے ہم یہاں صوفے پہ بیٹھے ہیں جو بھی نقدی اور زیورات ہیں وہ یہیں لے آو ‏خاتون نقدی اور زیورات لے آئیں ‏ڈاکووں کا سرغنہ کہنے لگا اور وہ ہیرے کی انگوٹھی کہاں ہے جو تمہارے خاوند نے شادی کی سالگرہ پر تحفہ میں دی تھی؟ ‏وہ چپ چاپ گئی اور وہ انگوٹھی لا کر انہیں دیدی ‏ وہ گھڑی بھی لیتی آو جو تمہاری بہن نے دوبئی سے بھیجی تھی ‏بہن کا دیا ہوا تحفہ ان کے حوالے کرتے ہووئے اس کی آنکھوں میں آنسو تھے ‏اب ہم لوگ " نیس کیفے" کی انسٹینٹ کوفی پئیں گے اور آپ سے اجازت چاہیں گے ‏کافی پیتے ہوئے سرغنہ بولا اب وہ کل کا بچا ہوا " پائن ایپل کیک " بھی لیتی آو ‏سب سامان ہاتھ میں لئے جانے لگے ‏تو خاتون نے ہچکچاتے ہوئے کہا آپ لوگ انتہائی پیشہ ور با اخلاق ڈاکو ہیں آپ کو ہمارے گھر کی اندر کی باتوں کا کیسے علم ہوا ؟ ‏ڈاکووں کے سرغنہ نے اپنے چہرے پر نقاب درست کرتے ہوئے کہا محترمہ ہم آپ کے Facebook friend ہیں ‏اور باقاعدگی سے آپکی پوسٹ پڑھتے ہیں اور سٹیٹس چیک کرتے رہتے ہیں … Sonch Samajh Kar Post dala karain !
0 Comments 0 Shares 4 Views