• Challenge: make a one min video about anything, go to Medium or Blogger convert it to a blog and post in comment !
    Challenge: make a one min video about anything, go to Medium or Blogger convert it to a blog and post in comment !
    0 Comments 0 Shares 0 Views

  • ایک شخص کی سر راہ اپنے ڈاکٹر سے ملاقات ہو گئی تو
    شکوہ کرتے ہوئے کہنے لگے
    جناب آپ اپنا کلینک بند کر کے چپکے سے کہیں اور چلے گئے اور کسی کو بتایا تک نہیں۔
    ایسا کیوں _؟

    ڈاکٹر نے حیرت سے کہا: نہیں تو !! میرا کلینک تو ابھی بھی اُسی پرانی جگہ پر ہی ہے۔ تمہیں ایسا کس نے بتایا؟

    اس آدمی نے کہا؛
    آپ کے کلینک کے نیچے پولٹری شاپ والے نے۔

    ڈاکٹر صاحب سیدھا اس دکان پر گئے اور مرغی والے سےپوچھا ،
    بھائی
    تیرے میرے بیچ میں ایسی کون سی رنجش ہو گئی ہے کہ تم میرے مریضوں کو اوپر میرے کلینک میں جانے دینے کی بجائے بتاتے ہو کہ میں یہاں سے کلینک بند کر کے کہیں اور چلا گیا ہوں۔
    ایسا کیوں کر رہے ہو؟

    پولٹری والے نے کہا: ڈاکٹر صاحب،
    آپ بھی تو جو مریض آتا ہے اسے کہتے ہو برائلر مرغی نہ کھایا کرو اس میں غذائیت نہیں ہوتی اور یہ صحت کے لئیے بہت نقصان دہ ہوتی ہے۔

    اگر کاروبار کرنا ہے تو باہمی تعاون سے کرتے ہیں__ ورنہ دکان بند ہو گی تو دونوں کی ہوگی۔



    Via Moonis Ather
    😃 ایک شخص کی سر راہ اپنے ڈاکٹر سے ملاقات ہو گئی تو شکوہ کرتے ہوئے کہنے لگے جناب آپ اپنا کلینک بند کر کے چپکے سے کہیں اور چلے گئے اور کسی کو بتایا تک نہیں۔ ایسا کیوں _؟ ڈاکٹر نے حیرت سے کہا: نہیں تو !! میرا کلینک تو ابھی بھی اُسی پرانی جگہ پر ہی ہے۔ تمہیں ایسا کس نے بتایا؟ اس آدمی نے کہا؛ آپ کے کلینک کے نیچے پولٹری شاپ والے نے۔ ڈاکٹر صاحب سیدھا اس دکان پر گئے اور مرغی والے سےپوچھا ، بھائی تیرے میرے بیچ میں ایسی کون سی رنجش ہو گئی ہے کہ تم میرے مریضوں کو اوپر میرے کلینک میں جانے دینے کی بجائے بتاتے ہو کہ میں یہاں سے کلینک بند کر کے کہیں اور چلا گیا ہوں۔ ایسا کیوں کر رہے ہو؟ پولٹری والے نے کہا: ڈاکٹر صاحب، آپ بھی تو جو مریض آتا ہے اسے کہتے ہو برائلر مرغی نہ کھایا کرو اس میں غذائیت نہیں ہوتی اور یہ صحت کے لئیے بہت نقصان دہ ہوتی ہے۔ اگر کاروبار کرنا ہے تو باہمی تعاون سے کرتے ہیں__ ورنہ دکان بند ہو گی تو دونوں کی ہوگی۔ 😋😁 Via Moonis Ather
    0 Comments 0 Shares 0 Views
  • This too shall pass !
    This too shall pass !
    0 Comments 0 Shares 0 Views
  • Thanks for your advise Luke Eggebraaten ! Thanks Dennis Yu
    Thanks for your advise Luke Eggebraaten ! Thanks Dennis Yu
    0 Comments 0 Shares 0 Views
  • Sending love to all who see this.
    Sending love to all who see this.
    0 Comments 0 Shares 0 Views
  • محمد ارسلان صدیقی 25 اکتوبر بروز منگل کو جزوی سورج گرہن ہوگا جو پاکستان کے تمام شہروں میں فیصد کے حساب سے کہیں کم کہیں زیادہ نظر آئے گا ۔
    کراچی میں جزوی سورج گرہن 39 فیصد تک نظر آئے گا یعنی چاند سورج کے 39 فیصد حصے کو چھپالے گا
    جزوی سورج گرہن کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:58 پر شروع ہوگا اور شام 6:02 پر ختم ہوگا جبکہ 04:00 پر سورج گرہن عروج پر ہوگا

    25 اکتوبر کے جزوی سورج گرہن کے بارے میں مکمل تفصیلات اس لنک پر دیکھیں:
    https://www.timeanddate.com/eclipse/solar/2022-october-25

    واضح رہے گرہن زدہ سورج کھلی آنکھوں دیکھنے سے آنکھوں کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
    محمد ارسلان صدیقی 25 اکتوبر بروز منگل کو جزوی سورج گرہن ہوگا جو پاکستان کے تمام شہروں میں فیصد کے حساب سے کہیں کم کہیں زیادہ نظر آئے گا ۔ کراچی میں جزوی سورج گرہن 39 فیصد تک نظر آئے گا یعنی چاند سورج کے 39 فیصد حصے کو چھپالے گا جزوی سورج گرہن کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:58 پر شروع ہوگا اور شام 6:02 پر ختم ہوگا جبکہ 04:00 پر سورج گرہن عروج پر ہوگا 25 اکتوبر کے جزوی سورج گرہن کے بارے میں مکمل تفصیلات اس لنک پر دیکھیں: https://www.timeanddate.com/eclipse/solar/2022-october-25 واضح رہے گرہن زدہ سورج کھلی آنکھوں دیکھنے سے آنکھوں کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
    0 Comments 0 Shares 0 Views
  • This is why I tell everyone to have a unique name ! So much confusions
    This is why I tell everyone to have a unique name ! So much confusions
    0 Comments 0 Shares 0 Views
  • Congratulations Pakistan! Finally taken off the FATF grey list!

    Now what does that do for us ?
    Congratulations Pakistan! Finally taken off the FATF grey list! Now what does that do for us ?
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • Happiness is the harmony between what you think, what you say, and what you do !
    Happiness is the harmony between what you think, what you say, and what you do !
    0 Comments 0 Shares 17 Views
  • What is a good  synonym for waste management wala ?
    What is a good  synonym for waste management wala ?
    0 Comments 0 Shares 1 Views