اندھا شخص اور چراغ

ایک اندھا شخص رات کو اپنے ساتھ چراغ لے کر چلتا تھا۔ لوگوں نے کہا:
"تمہیں تو روشنی نظر نہیں آتی، چراغ کیوں اٹھائے پھرتے ہو؟"
اندھے نے کہا:
"یہ چراغ میرے لیے نہیں، دوسروں کے لیے ہے تاکہ وہ مجھے ٹکرا نہ جائیں۔"
رومیؒ کہتے ہیں کہ دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنا ہی اصل انسانیت ہے، چاہے خود کو فائدہ نہ بھی ہو۔
#MindSsetMatters#PathToSuccess#SpiritualStrength
#HeartOfFaith
اندھا شخص اور چراغ ایک اندھا شخص رات کو اپنے ساتھ چراغ لے کر چلتا تھا۔ لوگوں نے کہا: "تمہیں تو روشنی نظر نہیں آتی، چراغ کیوں اٹھائے پھرتے ہو؟" اندھے نے کہا: "یہ چراغ میرے لیے نہیں، دوسروں کے لیے ہے تاکہ وہ مجھے ٹکرا نہ جائیں۔" رومیؒ کہتے ہیں کہ دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنا ہی اصل انسانیت ہے، چاہے خود کو فائدہ نہ بھی ہو۔ #MindSsetMatters#PathToSuccess#SpiritualStrength #HeartOfFaith
2
0 Comments 0 Shares 2433 Views