ایک فقیر کو دن بھر کے بھوک کے بعد صرف ایک روٹی ملی۔
وہ خوشی سے کہنے لگا:
"اے اللہ! تیرا شکر ہے، تُو نے مجھے بھوکا نہیں سونے دیا۔"
پاس ہی ایک امیر شخص بیٹھا تھا جس کے سامنے طرح طرح کے کھانے تھے،
مگر بیماری کی وجہ سے وہ کچھ کھا نہ سکا۔
فقیر نے سوچا:
"اصل شکر صرف نعمت پر نہیں، بلکہ اس حال پر بھی ہے جو انسان کو تکلیف سے بچا لے۔"
Alhmdulillah# Be grateful