دنیا کی رنجشوں سے تمہیں ملال کیوں ہے؟
گردش ایام کو گر بھانپ نہیں لیتے
یہ جذبے یہ امنگیں پھر کس لئے ہیں؟
گر وقت کی کروٹ کو تم مات نہیں دیتے
از قلم- ڈاکٹر الفت جہانگیر
دنیا کی رنجشوں سے تمہیں ملال کیوں ہے؟ گردش ایام کو گر بھانپ نہیں لیتے یہ جذبے یہ امنگیں پھر کس لئے ہیں؟ گر وقت کی کروٹ کو تم مات نہیں دیتے از قلم- ڈاکٹر الفت جہانگیر
0 Comments 0 Shares 595 Views