About Dars e Nizami Books درس نظامی
اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی، اردو، &#x
اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی، اردو، انگلش، ہندی اور بنگالی کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث تک تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف پڑھنے بلکہ ڈاون لوڈ کی سہولت کے ساتھ ملیں گیں۔ اس ایپ کو انٹر نیٹ آن رکھ کر استعمال کریں البتہ جس کتاب کو آپ ڈاون لوڈ کرلیں گے پھر انٹرنیٹ آن رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ درس نظامی ایپلی کیشن کے متعلق وٹس اپ کے ذریعے اپنے دوست احباب کو بھی مطلع کریں۔
ایپ کی خصوصیات
مکمل اردو درس نظامی نصابی کتب
مکمل عربی درس نظامی نصابی کتب
مکمل بنگالی درس نظامی نصابی کتب
مکمل ہندی درس نظامی نصابی کتب
مکمل انگلش درس نظامی نصابی کتب
تعارف سیکولرازم
تعارف مصنفین درس نظامی
تعارف عملیات جادو جنات
Dars e Nizami Books درس نظامی
This app contains thousands of Arabic, Urdu, English, Hindi, and Bengali books of Dars Nizami with commentary.
All the books from the first level to Darwa Hadith, and their Arabic-Urdu interpretations are available here for reading and downloading.
You can use this app with the internet on, but the book you download won't need the internet on.
Also, inform your friends about the Dars Nizami application through WhatsApp.
Features of the app
Complete Urdu teaching Nizami textbooks
Complete Arabic Course Nizami Textbooks
Complete Bengali Dars Nizami Textbooks
Complete Hindi Dars Nizami Textbooks
Complete English teaching system textbooks
Introduction Secularism
Introduction Authors Dars Nizami
Introduction Amliyat, jadu, jinnat
Previous Versions
Here you can find the changelog of Dars e Nizami Books درس نظامی since it was posted on our website on 2024-05-30 21:54:54.
The latest version is 5.2026 and it was updated on 2026-06-11 02:27:26. See below the changes in each version.
Dars e Nizami Books درس نظامی version 5.2026
Updated At: 2026-05-14
Changes: چند خرابیوں کو درست کیا گیا ہے۔
اس اپڈیٹ میں ایپ کو پہلے سے زیادہ بہتر، تیز، اور آسان بنایا گیا ہے ۔
خاص بات یہ ہے کہ اب ایپ میں ڈاون لوڈ کتب کی سہولت شامل کی گئی ہے اب آپ ڈاون لوڈ کے بعد انٹرنیٹ کے بغیر (آفلائن) پڑھ سکتے ہیں۔
ان کتابوں میں شامل ہیں:
– نظامِ امتحان اور تربیتِ مدرسین سے متعلق اہم مواد
– درسِ نظامی کے بانیوں اور مشہور مصنفین کا تعارفی سلسلہ
– سیکولرازم اور لبرل ازم کا سادہ اور فکری تجزیہ
آپ کی آراء ہمارے لیے قیمتی ہیں، اپنی رائے ضرور دیں۔
Dars e Nizami Books درس نظامی version 3.2026
Updated At: 2026-03-04
Changes: اس اپڈیٹ میں ایپ کو پہلے سے زیادہ بہتر، تیز، اور آسان بنایا گیا ہے ۔
خاص بات یہ ہے کہ اب ایپ میں ڈاون لوڈ کتب کی سہولت شامل کی گئی ہے اب آپ ڈاون لوڈ کے بعد انٹرنیٹ کے بغیر (آفلائن) پڑھ سکتے ہیں۔
ان کتابوں میں شامل ہیں:
– نظامِ امتحان اور تربیتِ مدرسین سے متعلق اہم مواد
– درسِ نظامی کے بانیوں اور مشہور مصنفین کا تعارفی سلسلہ
– سیکولرازم اور لبرل ازم کا سادہ اور فکری تجزیہ
آپ کی آراء ہمارے لیے قیمتی ہیں، اپنی رائے ضرور دیں۔
Dars e Nizami Books درس نظامی version 7.2025
Updated At: 2025-07-03
Changes: اس اپڈیٹ میں ایپ کو پہلے سے زیادہ بہتر، تیز، اور آسان بنایا گیا ہے ۔
خاص بات یہ ہے کہ اب ایپ کی مین اسکرین پر چند ایسی منتخب کتابیں شامل کی گئی ہیں جو انٹرنیٹ کے بغیر (آفلائن) ہی پڑھی جا سکتی ہیں۔
ان کتابوں میں شامل ہیں:
– نظامِ امتحان اور تربیتِ مدرسین سے متعلق اہم مواد
– درسِ نظامی کے بانیوں اور مشہور مصنفین کا تعارفی سلسلہ
– سیکولرازم اور لبرل ازم کا سادہ اور فکری تجزیہ
– عملیات، جادو، اور جنات کے پس منظر پر ایک تحقیقی کتاب
آپ کی آراء ہمارے لیے قیمتی ہیں، اپنی رائے ضرور دیں۔
Dars e Nizami Books درس نظامی version 4.2024
Updated At: 2024-05-30
Changes: اس اپڈیٹ میں ایپ کو پہلے سے کافی بہتر اور آسان بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایپ کی مین سکرین پر کچھ ایسی کتابیں شامل کی گئی ہیں جو انٹرنیٹ کے بغیر ہی آپ پڑھ سکتے ہیں۔ جن میں کچھ کا تعلق نظام امتحان، اور تربیت مدرسین کے ساتھ ہے اور کچھ درس نظامی کے بانیاں اور مصنفین کے تعارف پر مبنی ہیں۔ اس کے علاوہ زمانے کے تقاضوں کو مدظر رکھتے ہوئے ایک ایسی کتاب بھی شامل کی گئی ہے جس میں سیکولرازم اور لبرازم کا آسان تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اسی طرح عملیات جادو جنات کے شعبے کے تعارف پر بھی ایک کتاب شامل کئی گئی ہے۔
Disclaimer
Official Google Play Link
We do not host Dars e Nizami Books درس نظامی on our servers. We did not scan it for viruses, adware, spyware or other type of malware. This app is hosted by Google and passed their terms and conditions to be listed there. We recommend caution when installing it.
The Google Play link for Dars e Nizami Books درس نظامی is provided to you by apps112.com without any warranties, representations or guarantees of any kind, so access it at your own risk.
If you have questions regarding this particular app contact the publisher directly. For questions about the functionalities of apps112.com contact us.