السلام علیکم
صبح بخیر ❤️
*وَلَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى*
"*تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا"🌻♥*"
Arishaa_Iftkhar
4,801 posts
اعتبار دوکھے کی پہلی سیڑھی ہے❤️🩹
😊Laughing like a baby, living like a queen👸
💖Arishuu..🤳
💕11.dec🎂
Arishuuu queen👍
Joined February 2024
- Aslam O Alaikum ✨❤️🌸 Good Evening ✨✨ Kesa Guzr rha Hai Ap ka Din?
- "-دن بھر کے بے شمار لمحوں میں سے چند لمحے مخصوص رکھیں , جس میں آپ اللّٰہ سے باتیں کریں , بندے اور اللّٰہ کے درمیان سب سے گہرا خاموش تعلق ہے اور سب سے زیادہ راز بھی اسی میں ہوتے ہیں ...!🌺💯❤
- السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ ━━━━ ﷽ ━━━━┓ 🥀 GOOD 💝💝MORNING🥀 ┗━━━━ ﷽ ━━━━┛ 🍃🍃 🌹🌹 🍃🍃۔ *🌹میرا خیال🌹* زمانے سے الجھنا بھی اچّھا نہیں مگر یہاں حد سے زیادہ شرافت بھی مار دیتی ہے 🍃 🍃 🌹🌹 🍃🍃۔
- کیا ھو گا تیری دید کی لذت کا عالم دیوانوں نے اب تک تو تیرا نام سنا ھے مُحمّد صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❤️ یا اللّٰہ پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما جو پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما فلسطین کو ازادی نصیب فرما آمین
- Good afternoon my X family ❣ ----------------------------------------- آج اس کی ضرورت کس کس کو محسوس ہوئی ہے؟؟
- اسلام علیکم۔۔۔۔❣ 🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 زندگی اگر امتحان کی شکل میں خدا نے ہمیی دی ھے فکر نہ کر تیاری کے لیے ساتھ کتاب بھی دی ھے
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ جمعہ مبارک ♥️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ
- Assalam o Alaikum❤️ =-=-=-=-=-=-=-=-=-=-= Sehri kr li hy??
- السلام وعلیکم 🌹📷 ===================================== رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو 📷📷 پروردگار عالم اس ماہِ مبارک میں کی گئی ہم سب کی تمام عبادات کو اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرمائے آمین 📷 🤲🤲
- Good Evening my X Family🥰 ------------------------------------------------------ Ramdan ka chand mubarak ho sb ko..🥰🥰
- کتنا جانتا ہوگا وہ شخص میرے بارے میں... جس نے مجھے ہنستے ہوئے بھی پوچھا اداس کیوں ہو...!!
- 🌹آج کی اچھی بات🌹۔ 🌹جب خواہشات کے پائوں چادر سے باہر نکل جائیں پھر سکون نصیب نہیں ہوتا!! 🌹𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗔𝗳𝘁𝗲𝗿𝗻𝗼𝗼𝗻 𝗫 𝗙𝗮𝗺. 🌹𝗛𝗮𝗽𝗽𝘆 𝗦𝘂𝗻𝗱𝗮𝘆 𝗘𝘃𝗲𝗿𝘆𝗼𝗻𝗲 . #PTI_Team















