user avatar
Sagheer khan
@Khan_0z
Joined April 2022
  • user avatar
    Replying to @NaveedAnjumpk and @GFarooqi
    5سو کروڑ سے زیادہ
  • user avatar
    کسی ھائی کورٹ کے جج کی اتنی جرت نہیں کہ وہ مریم کے خلاف فیصلہ دیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    وہ جو کہتے تھے ہم تو پاکستانی شہری ہی نہیں وہ بھی پاکستان کی عوام کے ٹیکسوں سے عمرہ کریں گے 🖐🖐#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    فوج ہمارے ماتھے کا جھومر ہے سارا پاکستان فوج کے ساتھ ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    شہباز شریف اینڈ کمپنی کی شکلیں بتا رہی ہیں کہ وہ نہیں آنا چاہتے تھے شاید انہیں زبردستی لایا گیا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    اسلام آباد ، راولپنڈی میں نیٹ سلو ہونا شروع🙄 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    Replying to @INSTANewsTv7 and @ShahidKhaqanA
    میں کہوٹہ سے ہوں اپ کے حلقے سے پی ٹی کو سپورٹ کرتا ہوں ہر بار اپ کو ووٹ دیا پر اب نہہں اپ کی پارٹی نے ملک کے ساتھ غداری کی ہے ان شاءاللہ اپنے پولنگ بوتھ سے پی ٹی ائی کو جیتواوں گا اور راجہ صغیر لوٹے کو بھی شکست ہو گئی ان شاءاللہ
  • user avatar
    ڈرامے بازی چھوڑو عوام گھی، چینی، آٹا، چاول، دالیں اور بجلی، گیس، پیٹرول، ڈالر کی قیمتوں میں کمی چاہتی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    لاھور ھائی کورٹ نے مہارانی کو بھگانے کی تیاری کر لی بہانہ عمرہ ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    آج کا جلسہ انشاءاللہ اس بات کا فیصلہ کرے گا کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان کی عوامی منتخب حکومت کرے گی کوی غیر ملک یا کوی غیر ملکی فنڈنگ پر پلنے والا نہی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    غلامی یا آزادی؟چلو چلو لاھور چلو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
    جبری لوڈشیڈنگ بند کرو اور ڈالر کو لگام دو 187 ریٹ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
  • user avatar
  • user avatar
    آپ میری کال کا انتظار کریں جب میں اسلام آباد بلاوں تو آنا ہے عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور