ہنزہ میں ایک مشہور ہوٹل اپنا سیوریج کا پانی جھیل میں چھوڑ رہا ہے جو کہ واضح دیکھا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ رہی ہے بلکہ بدبو بھی پیدا ہو رہی ہے۔
یہ بات ایک گورا ویلاگر بتا رہا ہے لوکل انتظامیہ کہاں ہے؟
"ن لیگ کے الیکشنز جہاں کمپائل ہو رہے تھے وہاں بیٹھا ایک شخص میرے ساتھ رابطے میں تھا اور اس نے مجھے ایک بات کہی کہ ن لیگ کا جھاڑو پھر چکا ہے"
نوازشریف کے حلقے NA-130 کے فارم 47 کا پوسٹ مارٹم
71ء میں ہم کیوں علیحدہ ہوئے وہ عمران خان ہمیں کلیئر کر چکے ہیں، وہ صرف پاکستان کے نہیں مسلم امہ کے لیڈر ہیں۔ یونیفارم پہ عمران خان کی فوٹو سجائے بنگلہ دیشی کھلاڑی