﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہے وہ اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتےاللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اوردعا مانگتے رہیں
اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں آمین
🇸🇦🇳🇦🇲
73.3K posts
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️جمعہ مبارک ❣️ یا ارحم الراحمین ہمارے عیبوں پر پرده ڈالنے والے ہمارے رب! ہمیں صبر اور شکر کرنے والوں میں شامل فرمائیں ہمیشہ اپنی رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں سے مستفید فرمائیں آمین
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر پاکستان ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام "وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ"🩷 “اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا”. صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌺جمعہ مبارک🌺 یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح النور #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں،ایسے نیک لوگ اللہ رب العزت کو بہت پسند ہیں. اللہ ہمیں ایسےنیک لوگوں میں شامل فرمائیں آمین
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکو آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین 🤲🏻 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ❣️♡םבםבﷺ♡❣️
- ﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے آمین 🤲🏻
- ﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے ، پس تو انہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے ۔ آمین یارب العالمین
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے 1
- ﷽ السلام علیکم و رحمةُ اللہ و برکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام ❣️ *اے اللہ!* ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔ آمین، یا ربّ العالمین! 🤲
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 1
- ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 ♡🍃םבםבﷺ🍃♡
- ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا رب العالمین ہمیں اپنے حکمون اور پیارے آقاﷺ️کی نیک،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین















