السلام علیکم
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ
اے الله ہم تجھ سے جنت كا سوال کرتے ہیں اور جہنم سے پناہ مانگتے ہیں آمین یا رب العالمین
🤲
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃
"لَا تَخَافَآ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى"
ڈرو نہیں بیشک میں تمہارے ساتھ ہوں
میں سن رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں۔!!
القرآن:سورۃ طٰہ:46🎋