user avatar
Mubasher Lucman
@mubasherlucman
Mubasher Lucman is currently on the top of anchorpersons index in Pakistan He currently hosts program Khara Sach.
London, England
Joined July 2009
Posts
  • user avatar
    What historical and effective speech by PM Imran Khan at the UN. If you are proud of him then retweet please
  • user avatar
    بیمار ہونے پر ہر سیاستدان کو اسی حلقہ سے علاج کروانا چاہیئے جس سے وہ الیکشن لڑتا ہے۔اور سیاستدانوں کے بچوں کی تعلیم اسی حلقہ کے سکولز میں لازم ہونی چاہیئے۔ اگر آپ متفق ہیں تو ری ٹویٹ کریں ۔۔
  • user avatar
    مولانا فضل الرحمان، محمود خان اچکزئی اور اسفندیار خان ولی کہیں بھی یوم آزادی پاکستان مناتے ہوئے اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے نظر آئیں تو ہمیں بھی آگاہ کریں۔ شکریہ
  • user avatar
    اولاد کی خاطر کرپشن مت کریں۔ 70 سال بوڑھے باپ کو اولاد جیل میں ملنے بھی نہیں آتی۔ خاموش پیغام
  • user avatar
    یہ پہلی حکومت بنے گی جو ڈیزل کے بغیر چلے گی ،،،😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
  • user avatar
    *ڈینگی آیا، پلیٹیں آئیں، حریم شاہ آئی، آٹا چینی ٹماٹر بحران آیا، ماروی سرمد اور خلیل الرحمن آئے، اب تو کرونا بھی آ گیا۔۔۔* *نہیں آئے تو،،،، وہ دو بھائی نہیں آئے جو دوائی لینے گئے تھے!😉*
  • user avatar
    خان صاحب کی ٹویٹ کا اردو ترجمہ ۔۔ بڑا ملک چھوٹی سوچ بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ
  • user avatar
    سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا لوگ میاں صاحب کو بھول کر عید کی تیاریوں میں لگے تھے پھر سلیم صافی نے میاں صاحب کی چھترول کا اہتمام کر دیا
  • user avatar
    اگر وزیراعظم ہاؤس میں رہنا نہیں تھا تو مجھے کیوں نکالا.... اڈیالا سے درد ناک چیخ!
  • user avatar
    نیا پاکستان زندہ باد۔۔ جن مریضوں کا علاج انگلینڈ میں کئ ھفتے تک ہوتا تھا پمز میں تیسرے دن ٹھیک ہو جاتے ہیں 😂😂😂
  • user avatar
    What an honour to shake hands with the top world leader
  • user avatar
    Thank you Major Adnan Sami for timely information about the Submarine. Due to your patriotism we have been saved many a time
  • user avatar
    جس طرح بلیو ٹوتھ ٹیکنالوجی کا دانتوں سے کوئی تعلق نہیں اسی طرح مولانا فضل الرحمان کا اسلام سے بھی کوئی تعلق نہیں۔۔۔
  • user avatar
    یااللہ نواز شریف کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرما قوم کی پیمنٹ پھسی ہوئی اے 😂☺