چین سے افغانستان پہلی کارگو ٹرین روانہ ہو گئی!!
یہ ٹرین 50 بوگیوں پر مشتمل ہے اور یہ 20 روز میں افغانستان پہنچے گی!!
لیکن
ہمیں تو مطالعہ پاکستان میں پڑھا یا جاتا ہے کہ افغانستان میں ریلوے ٹریک ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔🤭
اگر کرّم میں اہل سنت اور اہل تشیع کی لڑائی ہوتی تو اہل تشیعوں کے پچیس افراد جو کل کے حملے میں بچ گئے تھے وہ کل سے ایک مقامی حجرے میں اہل سنت کے پناہ میں نا ہوتے!!!
میرے آبائی علاقے وزیرستان کے کچھ نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت ارطغرل جیسے سیریز پر کام کر رہے ہیں جس کا نام "پشتون قبائل" ہوگا!!
ان کا پہلا ایپیسوڈ 17 نومبر کو ریلیز ہوگا!
اگر آپ تاریخ دیکھنے کے شوقین ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ ان نوجوانوں کو بھرپور سپورٹ کرے!!
ظاہر سی بات ہے کہ ان کے
حکومت جو آئینی ترمیم لا رہی تھی دراصل وہ عمران خان کے آگے ایک بند باندھ رہے تھے تاکہ عمران خان اگلے پانچ سات سال تک پارلیمانی سیاست میں نہ آسکے لیکن مولانا نے اس بند پر پل بنا دیا اور اب عمران خان اقتدار سے دو تین قدم دور ہے اور وہ اس پل کے ذریعے بہت جلد آئے گا ۔۔
اطہر کاظمی۔
کل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ جو بھی لیڈرشپ پر تنقید کرے چاہے وہ تنقید برائے اصلاح کیوں نہ ہو ان کو مت سنو اور ان کو بلاک مارو!!
اب ہم مزید تکلیف برداشت نہیں کریں گے جتنا برداشت کرنا تھا کر لیا!!
شیخ وقاص اکرم کی آواز پر لبیک کرتے ہوئے مندرجہ ذیل اکاؤنٹس کو پہلے میں صرف فالو کرتا
STARLINK TAKES LEGAL ACTION AFTER BRAZIL'S DE MORAES FREEZES ASSETS AND BLOCKS X
"To our customers in Brazil (who may not be able to read this as a result of X being blocked by
De Moraes.
The Starlink team is doing everything possible to keep you connected. Following last
الحمدللہ ڈی چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پرعزم ہیں اور جب تک عمران خان کا دوسرا حکم نہیں آتا تب تک احتجاج رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے ۔۔۔
جب اس پارٹی کارکنان آج سے ٹھیک 10 سال پہلے 106 دن کا دھرنا دے سکتے ہیں تو پھر اب تو نظام اور بھی بوسیدہ ہو گیا اب تو ایک سال تک بھی دے
آج سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ جب تک چار لاکھ لوگ نہیں نکلیں گے تب تک میں احتجاج کی کال نہیں دوں گا!!
اس کے لیے سب سے آسان حکمت عملی یہ ہے!!
پاکستان تحریک انصاف کے نیشنل اسمبلی ٹکٹ ہولڈر کو 1000 بندے اور صوبائی اسمبلی ٹکٹ ہولڈر کو 500 بندے لانے کا ٹاسک دے دے!!
قومی اسمبلی کے 336
SpaceX CEO Elon Musk announced that the company's Starlink satellite internet service will soon provide free emergency services access on mobile phones for people in distress worldwide, subject to government approval in each country.
“After thinking it through, SpaceX Starlink