صدرِ مالدیپ جناب @ibusolih میں کوروناء کی تشخیص کے بارے میں جان کر فکرمند ہوں۔ میں آپ کی جلد شفایابی اور عمدہ صحت کیلئے دعاگو ہوں۔