• Do you want to help us create future leaders of Pakistan who want to solve problems of Pakistan ?

    Do you live in Korangi ?

    Are you excellent with english ?

    Can you join as a teacher / facilitator at Rehan School Korangi Campus ?

    Visit us, see what we are doing ! And join us !
    Do you want to help us create future leaders of Pakistan 🇵🇰 who want to solve problems of Pakistan 🇵🇰? Do you live in Korangi ? Are you excellent with english ? Can you join as a teacher / facilitator at Rehan School Korangi Campus ? Visit us, see what we are doing ! And join us !
    0 Comments 0 Shares 37 Views
  • ایک لاکھ روپے کا سوال ہے بابا

    ایک لاکھ ماہانہ کمانے کے حوالے سے ایک آرگنک سلسلے کا آغاز کیا تو ،کثیر تعداد میں لوگوں نے روابط کیٸے،

    واٹس ایپ کا ایک گروپ تشکیل دیا جس میں لوگوں کو ایڈ کرنے کے بعد انکی ترتبیت ایک لاکھ کمانے کے حوالے سے شروع کی،

    لوگوں کا رجحان ایک لاکھ کمانے سے متعلق بڑا دیدنی تھا، رات ایک بجے تک میسجز کا سلسلہ جاری رہتا،

    سب سے پہلے جو ہمیں سوال کیا جاتا کہ ،ہمیں بتاٸیں کے ایک لاکھ کیسے کمانا ہے، نا تعارف ،نا ڈی پی پر تصویر ، بس لاکھ روپے کا سوال،

    کچھ لوگ سوال کرتے کے ہم بیروزگار ہیں کام پر لگاٸیے اور لاکھ روپے دیجٸے،

    بعض کا سوال تھا کہ چلو ہم کام سیکھ لیں گے، مگر آپ ہمیں یہ بتاٸیں کہ ایک لاکھ کب تک کمانا شروع ہو جاٸیں گے ہم،

    ان تمام لوگوں میں سے تقریباً 7 سے 8 لوگ ایسے ہیں جو پوری توجہ اور دلچسپی سے بھروسے کے ساتھ ایک لاکھ کا سوال کیے بنا کوشاں ہیں،اور جو معلومات ہم انہیں فراہم کرتے ہیں وہ اس پر عمل کرتے ہیں، اصل میں یہی لوگ ایک لاکھ اور اس سے بھی زیادہ کمانے والے ہیں، کیونکہ انہوں نے کوشش شروع کردی،

    افسوس کے ساتھ ،شروع میں لوگ میسج پرمیسج کرتے تھے ،مگر جب ہم نے انہیں بتایا کہ ایک لاکھ کمانے کے لیے محنت شرط ہے تو وہ خاموش ہوگٸے،

    جب آپ محنت سے جی چراٸیں گے،
    سہل پسند ہونگے،
    فوکس نہیں کریں گے،
    یکسوٸی سے کام نہیں کریں گے،
    مستقل مزاجی نہیں ہوگی تو کامیابی نہیں ہو سکتی،

    آپ ایک لاکھ کمانا چاہتے ہیں،
    محنت نہیں کرنا چاہتے،

    آپ پاٸلٹ بنا چاہتے ہیں،
    مگر انچاٸی سے ڈر لگتا ہے،

    آپ دنیا فتح کرنا چاہتے ہیں،
    مگر پٹاخے سے ڈر جاتے ہیں،

    آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں،
    مگر گرم بستر سے اٹھنے کو دل نہیں چاہتا،

    آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں،
    مگر ورزش نہیں کرنا چاہتے،

    آپ ایک لاکھ ماہانہ کمانے کے لیے فوراً میسج کرتے ہیں،چاہیے رات بارہ ،یا ایک کا وقت ہو،
    مگر آپ محنت نہیں کرنا چاہتے،

    بنا محنت کے ایک نوالہ بھی منہ میں نہیں جا سکتا، آپ ایک لاکھ بنا محنت کے کمانا چاہتے ہیں،

    اگر کمانا ہے تو آٶ ہم آپکو سیکھاتے ہیں کہ محنت کیسے کرنی ہے، اور کمانا کیسے ہے،

    جس طرح ایک ٹاٸر پر موٹر ساٸیکل نہیں چل سکتی اسی طرح، محنت کے بغیر ایک لاکھ تو کیا ایک روپے بھی نہیں کما سکتے،

    پہلے سیکھیے
    پھر کماٸیے
    اور پھر کھاٸیے

    Team: Engr Izhar Ul Haq

    BLOGGERS CLUB
    ایک لاکھ روپے کا سوال ہے بابا ایک لاکھ ماہانہ کمانے کے حوالے سے ایک آرگنک سلسلے کا آغاز کیا تو ،کثیر تعداد میں لوگوں نے روابط کیٸے، واٹس ایپ کا ایک گروپ تشکیل دیا جس میں لوگوں کو ایڈ کرنے کے بعد انکی ترتبیت ایک لاکھ کمانے کے حوالے سے شروع کی، لوگوں کا رجحان ایک لاکھ کمانے سے متعلق بڑا دیدنی تھا، رات ایک بجے تک میسجز کا سلسلہ جاری رہتا، سب سے پہلے جو ہمیں سوال کیا جاتا کہ ،ہمیں بتاٸیں کے ایک لاکھ کیسے کمانا ہے، نا تعارف ،نا ڈی پی پر تصویر ، بس لاکھ روپے کا سوال، کچھ لوگ سوال کرتے کے ہم بیروزگار ہیں کام پر لگاٸیے اور لاکھ روپے دیجٸے، بعض کا سوال تھا کہ چلو ہم کام سیکھ لیں گے، مگر آپ ہمیں یہ بتاٸیں کہ ایک لاکھ کب تک کمانا شروع ہو جاٸیں گے ہم، ان تمام لوگوں میں سے تقریباً 7 سے 8 لوگ ایسے ہیں جو پوری توجہ اور دلچسپی سے بھروسے کے ساتھ ایک لاکھ کا سوال کیے بنا کوشاں ہیں،اور جو معلومات ہم انہیں فراہم کرتے ہیں وہ اس پر عمل کرتے ہیں، اصل میں یہی لوگ ایک لاکھ اور اس سے بھی زیادہ کمانے والے ہیں، کیونکہ انہوں نے کوشش شروع کردی، افسوس کے ساتھ ،شروع میں لوگ میسج پرمیسج کرتے تھے ،مگر جب ہم نے انہیں بتایا کہ ایک لاکھ کمانے کے لیے محنت شرط ہے تو وہ خاموش ہوگٸے، جب آپ محنت سے جی چراٸیں گے، سہل پسند ہونگے، فوکس نہیں کریں گے، یکسوٸی سے کام نہیں کریں گے، مستقل مزاجی نہیں ہوگی تو کامیابی نہیں ہو سکتی، آپ ایک لاکھ کمانا چاہتے ہیں، محنت نہیں کرنا چاہتے، آپ پاٸلٹ بنا چاہتے ہیں، مگر انچاٸی سے ڈر لگتا ہے، آپ دنیا فتح کرنا چاہتے ہیں، مگر پٹاخے سے ڈر جاتے ہیں، آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں، مگر گرم بستر سے اٹھنے کو دل نہیں چاہتا، آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں، مگر ورزش نہیں کرنا چاہتے، آپ ایک لاکھ ماہانہ کمانے کے لیے فوراً میسج کرتے ہیں،چاہیے رات بارہ ،یا ایک کا وقت ہو، مگر آپ محنت نہیں کرنا چاہتے، بنا محنت کے ایک نوالہ بھی منہ میں نہیں جا سکتا، آپ ایک لاکھ بنا محنت کے کمانا چاہتے ہیں، اگر کمانا ہے تو آٶ ہم آپکو سیکھاتے ہیں کہ محنت کیسے کرنی ہے، اور کمانا کیسے ہے، جس طرح ایک ٹاٸر پر موٹر ساٸیکل نہیں چل سکتی اسی طرح، محنت کے بغیر ایک لاکھ تو کیا ایک روپے بھی نہیں کما سکتے، پہلے سیکھیے پھر کماٸیے اور پھر کھاٸیے Team: Engr Izhar Ul Haq BLOGGERS CLUB
    0 Comments 0 Shares 29 Views
  • 2 hours of wisdom
    2 hours of wisdom
    0 Comments 0 Shares 2 Views
  • Who can make this in Pakistan
    Who can make this in Pakistan
    0 Comments 0 Shares 0 Views
  • ہیروں کو کاٹ کر تراشنے کے لیے ہیروں کی بنی ہوئ کٹنگ مشین کی ضرورت ہوتی ہے، ایسی مشینوں کو استاد کہا جاتا ہے !

    ریحان اللہ والا !
    ہیروں کو کاٹ کر تراشنے کے لیے ہیروں کی بنی ہوئ کٹنگ مشین کی ضرورت ہوتی ہے، ایسی مشینوں کو استاد کہا جاتا ہے ! ریحان اللہ والا !
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • پیارے اللہ، میرے سارے نیٹ ورک، پیسے اور حکمت کا کیا فائدہ، اگر میں اپنے پاکستانیوں کی مالی پریشانیوں سے نکلنے میں مدد نہیں کر سکتا۔

    براہ کرم مجھے صحیح راستہ بتائیں، اور میرے ملک اور میری تنظیم کے بحران کو حل کرنے میں مدد کریں۔

    آمین
    پیارے اللہ، میرے سارے نیٹ ورک، پیسے اور حکمت کا کیا فائدہ، اگر میں اپنے پاکستانیوں کی مالی پریشانیوں سے نکلنے میں مدد نہیں کر سکتا۔ براہ کرم مجھے صحیح راستہ بتائیں، اور میرے ملک اور میری تنظیم کے بحران کو حل کرنے میں مدد کریں۔ آمین
    0 Comments 0 Shares 22 Views
  • Secret formula to become top seller on Amazon !

    Conversation with 3rd largest seller on Amazon UTOPIA industries pvt ltd founder Jabran Niaz

    Today 6:30 pm today
    Secret formula to become top seller on Amazon ! Conversation with 3rd largest seller on Amazon UTOPIA industries pvt ltd founder Jabran Niaz Today 6:30 pm today
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • When the change of Zia Khan started !
    When the change of Zia Khan started !
    0 Comments 0 Shares 6 Views
  • "Time is a created thing. To say I dont have time, is like saying, I dont want to." - Lao Tzu

    This quote highlights the idea that time is a resource that can be used or wasted and that the choice to make the most of ones time is ultimately up to the individual. It suggests that when someone says they dont have time, its not that they dont have enough time but they choose not to make time for something.
    "Time is a created thing. To say 'I don't have time,' is like saying, 'I don't want to." - Lao Tzu This quote highlights the idea that time is a resource that can be used or wasted and that the choice to make the most of one's time is ultimately up to the individual. It suggests that when someone says they don't have time, it's not that they don't have enough time but they choose not to make time for something.
    0 Comments 0 Shares 61 Views
  • 8 Habits of Highly Successful people by Steven Covey

    Be proactive

    Begin with the end in mind

    Put first things first

    Think win-win

    Seek first to understand, then to be understood

    Synergize

    Sharpen the saw

    Find your voice and inspire others to find theirs

    The importance of individuals finding and expressing their unique talents, passions, and purpose and inspiring others to do the same, in order to achieve personal and collective greatness.
    8 Habits of Highly Successful people by Steven Covey Be proactive Begin with the end in mind Put first things first Think win-win Seek first to understand, then to be understood Synergize Sharpen the saw Find your voice and inspire others to find theirs The importance of individuals finding and expressing their unique talents, passions, and purpose and inspiring others to do the same, in order to achieve personal and collective greatness.
    0 Comments 0 Shares 92 Views