میرے قلم کی سرگوشیاں:
وقت کے پیمانے میں عقلمند اور ذہین وہی ہے، جو وقت کےتقاضوں کوپورا کرے، وقت کی گردشوں اور بھنوروں میں تیرنا سیکھ لے، اچھے یا برے حالات کے آنے سے پہلے ہی ان کو بھاانپ لے اور جب وہ وقت آ جائے تو پھر ایک حوصلہ مند اور عظیم انسان کی طرح اسے سنبھالے۔ کیونکہ وقت اچھا ہو یا برا ٹھہرتا نہیں صرف گزرتا ہے اور گزرتا ہی رہے گا ۔ لہذا خود کو وقت کے مطابق ڈھالنے والے بھی بہت بڑے کھلاڑی ہوتے ہیں جو کسی میدان میں بازی نہیں ہارتے اور فقط جیت اور خدا کی رحمت ان کا مقدر ہوتی ہے۔ وقت کی اس نازک ڈور کو ہاتھ میں لیا نہیں جا سکتا مگر بحثییت انسان اور اشرف المخلوقات ہونے کہ اپنی صلاحیتوں کو مضبوط کیا جا سکتا ہے۔ تاکہ وقت ہمیں بکھیر نہ دے۔
یاد رہے وقت بہت کم ہے اور کام بہت زیادہ فیصلہ ہمیں کرنا ہے وقت کو ہم بڑھا نہیں سکتے اور کام کم ہوتا نہیں تو پھر ایک کام ہم کر سکتے ہیں اپنی رفتار کو وقت کی رفتار سے ملا کر چلیں۔ اس سے پہلے کہ حالات ہماری پیشانی پر اپنے اثرات چھوڑے ہمیں وقت کے ماتھے پراپنی تاریخ رقم کرنا ہوگی ۔
ابھی سے اپنی ناؤ کی سمت کی بدل لو
کہ وقت کے بھنور میں ہر چیز ڈوب جاتی ہے
#keepGoing#StayMotivated#Keepitup

0 Comments
0 Shares
2059 Views