لاہور، اے ایس پی سرور تیمور خان کا پولیس ملازم پر تشدد، ملازم کوچھڑی دےماری

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
ویڈیو میں نامناسب الفاظ بھی شامل ہیں ،لاہور، اے ایس پی سرور تیمور خان کا پولیس ملازم پر تشدد، ڈیوٹی پر تعینات ملازم کو چھڑی دے ماری

https://twitter.com/x/status/1657308665739714562
https://twitter.com/x/status/1657320255696322561
لاہور،وزیراعظم شہباز شریف کا جناح ہاؤس کا دورہ کا معاملہ وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر پولیس افسر اور اہکار کی آپس میں تلخ کلامی
ڈنڈا مارنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی فوٹیج میں اے ایس پی تیمور خان کو تلخ کلامی کے بعد تشدد کرتے دیکھا جاسکتا۔۔ پولیس افسر کے تشدد سے اہلکار زخمی ہوگیا۔۔۔
ڈیوٹی ٹھیک سے نہ کرنے پر اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار نے اے ایس پی تیمور خان سے بحث کی ایس پی تیمور خان کا اینٹی رائٹ فورس کے اہلکار پر مبینہ تشدد اے ایس پی تیمور خان نے اہلکار کو ڈنڈا دے مارا۔۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These police bastards are just as much involved in this than their masters. They are the enablers of the criminals ruling this country.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab police is full of criminals and pigs.This did not happen overnight.These criminals were recruited when Goon League was in power in Punjab.Many of them have risen through ranks and got to higher positions.
 

Back
Top