• Love
    2
    1 Comments 0 Shares 1K Views
  • Love
    1
    1 Comments 0 Shares 1K Views
  • 0 Comments 0 Shares 929 Views
  • Like
    Love
    2
    0 Comments 0 Shares 1K Views
  • #GoodMorning
    #GoodMorning✨😎🌅
    Love
    1
    1 Comments 0 Shares 1K Views
  • عشق ایک داستان ہے...

    محبت کے اسرار کی...

    انوار کے قیام کی...

    امرحہ اور عالیان کی..!!

    #novel #book #bookstagram #novellover
    عشق ایک داستان ہے... محبت کے اسرار کی... انوار کے قیام کی... امرحہ اور عالیان کی..!! #novel #book #bookstagram #novellover
    Love
    3
    1 Comments 0 Shares 1K Views
  • Like
    1
    0 Comments 0 Shares 1K Views
  • Hey
    Hey
    1 Comments 0 Shares 1K Views
  • Awwww This Green Forest man 🥹🫰
    .
    .
    #novel #bookstagram #novellover #book
    Awwww This Green Forest man 🥹🫰 . . #novel #bookstagram #novellover #book
    Love
    2
    0 Comments 0 Shares 1K Views
  • گھر والے سمجھتے ہیں کہ “بیٹا فارغ بیٹھا ہے”
    اور کلائنٹ سمجھتا ہے کہ “یہ بندہ 24 گھنٹے آن لائن ہے”

    امی کہتی ہیں، “ذرا سبزی تو لے آ”
    اور میں کہتا ہوں، “امی… ابھی میٹنگ چل رہی ہے”
    پھر وہ بولتی ہیں، “میٹنگ؟ گھر میں اکیلے بیٹھے ہو، کس سے میٹنگ؟”

    ابا پوچھتے ہیں، “نوکری کیوں نہیں کرتا؟”
    اور میں بس مسکرا دیتا ہوں, کیونکہ سمجھانا مشکل ہے کہ
    یہ نوکری نہیں، جنگ ہے۔

    جنگ فوکس کی
    ڈیڈلائنز کی
    اور انٹرنیٹ کے سگنل کی۔

    دوست کہتے ہیں، “یار تو تو مزے میں ہے، بس بیٹھ کر انگلیاں چلاتا رہتا ہے”
    اور محلے والے سمجھتے ہیں کہ “آن لائن پیسے کماتا ہے” یعنی کوئی shady کام!

    پر کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ رات کے تین بجے میں Figma پر لئیرز کے ساتھ لَڑ رہا ہوتا ہوں،
    اور کلائنٹ کہہ رہا ہوتا ہے “just one small change please”

    لیکن سچ بتاؤں؟
    مجھے یہ جنگ پسند ہے۔
    کیونکہ یہی لیپ ٹاپ میرا ہتھیار ہے،
    یہی WiFi میرا میدانِ جنگ۔
    اور رات کے دو بجے آنے والا کلائنٹ کا میسج، میری جنگ کا سگنل۔

    مگر افسوس…
    یہ جنگ شور میں نہیں لڑی جاتی۔
    جب امی بلا رہی ہوں، بہن بھائی لڑائی کر رہے ہوں،

    تو فوکس مر جاتا ہے
    اور پروڈکٹیویٹی دم توڑ دیتی ہے۔

    فری لانسنگ کا اصل دشمن "کلائنٹ" نہیں، ماحول ہے۔

    تو کبھی کیفے میں بیٹھ جاتا ہوں،
    کبھی کسی چھوٹی سی coworking جگہ پر۔

    سکون فری نہیں ملتا،
    پر فوکس.... یہی سکون خرید کے دیتا ہے۔

    تو اگلی بار کوئی کہے نا “گھر سے ہی کام کر لیا کرو”
    تو بس مسکرا کر کہنا
    “بھائی، گھر نہیں… فری لانسر کا فرنٹ لائن ہے۔”

    کون کون ریلیٹ کرتا ہے؟
    گھر والے سمجھتے ہیں کہ “بیٹا فارغ بیٹھا ہے” اور کلائنٹ سمجھتا ہے کہ “یہ بندہ 24 گھنٹے آن لائن ہے” 💀 امی کہتی ہیں، “ذرا سبزی تو لے آ” اور میں کہتا ہوں، “امی… ابھی میٹنگ چل رہی ہے” پھر وہ بولتی ہیں، “میٹنگ؟ گھر میں اکیلے بیٹھے ہو، کس سے میٹنگ؟” 🤦‍♂️ ابا پوچھتے ہیں، “نوکری کیوں نہیں کرتا؟” اور میں بس مسکرا دیتا ہوں, کیونکہ سمجھانا مشکل ہے کہ یہ نوکری نہیں، جنگ ہے۔ جنگ فوکس کی ڈیڈلائنز کی اور انٹرنیٹ کے سگنل کی۔ دوست کہتے ہیں، “یار تو تو مزے میں ہے، بس بیٹھ کر انگلیاں چلاتا رہتا ہے” اور محلے والے سمجھتے ہیں کہ “آن لائن پیسے کماتا ہے” یعنی کوئی shady کام! 😆 پر کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ رات کے تین بجے میں Figma پر لئیرز کے ساتھ لَڑ رہا ہوتا ہوں، اور کلائنٹ کہہ رہا ہوتا ہے “just one small change please” 😭 لیکن سچ بتاؤں؟ مجھے یہ جنگ پسند ہے۔ کیونکہ یہی لیپ ٹاپ میرا ہتھیار ہے، یہی WiFi میرا میدانِ جنگ۔ اور رات کے دو بجے آنے والا کلائنٹ کا میسج، میری جنگ کا سگنل۔ ⚔️ مگر افسوس… یہ جنگ شور میں نہیں لڑی جاتی۔ جب امی بلا رہی ہوں، بہن بھائی لڑائی کر رہے ہوں، تو فوکس مر جاتا ہے اور پروڈکٹیویٹی دم توڑ دیتی ہے۔ فری لانسنگ کا اصل دشمن "کلائنٹ" نہیں، ماحول ہے۔ تو کبھی کیفے میں بیٹھ جاتا ہوں، کبھی کسی چھوٹی سی coworking جگہ پر۔ سکون فری نہیں ملتا، پر فوکس.... یہی سکون خرید کے دیتا ہے۔ تو اگلی بار کوئی کہے نا “گھر سے ہی کام کر لیا کرو” تو بس مسکرا کر کہنا “بھائی، گھر نہیں… فری لانسر کا فرنٹ لائن ہے۔” 💻 کون کون ریلیٹ کرتا ہے؟ 😌
    Like
    Haha
    2
    2 Comments 0 Shares 1K Views